نحمیاہ 4:22 URD

22 اور مَیں نے اُسی مَوقع پر لوگوں سے یہ بھی کہہ دِیاتھا کہ ہر شخص اپنے نَوکر کولے کر یروشلیِم میں رات کاٹا کرے تاکہ رات کو وہ ہمارے لِئے پہرا دِیا کریں اور دِن کو کام کریں۔

پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 4

سیاق و سباق میں نحمیاہ 4:22 لنک