15 لیکن اگلے حاکِم جو مُجھ سے پہلے تھے رعیّت پر ایک بار تھے اور عِلاوہ چالِیس مِثقال چاندی کے روٹی اورمَے اُن سے لیتے تھے بلکہ اُن کے نَوکر بھی لوگوں پر حُکومت جتاتے تھے لیکن مَیں نے خُدا کے خَوف کے سبب سے اَیسا نہ کِیا۔
پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 5
سیاق و سباق میں نحمیاہ 5:15 لنک