نحمیاہ 6:9 URD

9 وہ سب تو ہم کو ڈرانا چاہتے تھے اور کہتے تھے کہ اِس کام میں اُن کے ہاتھ اَیسے ڈِھیلے پڑ جائیں گے کہ وہ ہونے ہی کا نہیں پر اب اَے خُدا تُو میرے ہاتھوں کو زور بخش۔

پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 6

سیاق و سباق میں نحمیاہ 6:9 لنک