نحمیاہ 8:13 URD

13 اور دُوسرے دِن سب لوگوں کے آبائی خاندانوں کے سرداراور کاہِن اور لاوی عزرافقِیہ کے پاس اِکٹّھے ہُوئے کہ تَورَیت کی باتوں پر دھیان لگائیں۔

پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 8

سیاق و سباق میں نحمیاہ 8:13 لنک