نحمیاہ 8:16 URD

16 سو لوگ جا جا کر اُن کو لائے اور ہر ایک نے اپنے گھرکی چھت پر اور اپنے اِحاطہ میں اور خُدا کے گھر کے صحنوں میں اور پانی پھاٹک کے مَیدان میں اور افرائیمی پھاٹک کے مَیدان میں اپنے لِئے جھونپڑیاں بنائِیں۔

پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 8

سیاق و سباق میں نحمیاہ 8:16 لنک