2 اور ساتویں مہِینے کی پہلی تارِیخ کو عزرا کاہِن تَورَیت کو جماعت کے یعنی مَردوں اور عَورتوں اور اُن سب کے سامنے لے آیا جو سُن کر سمجھ سکتے تھے۔
پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 8
سیاق و سباق میں نحمیاہ 8:2 لنک