نحمیاہ 9:12 URD

12 اور تُو نے دِن کو بادل کے سُتُون میں ہو کر اُن کیراہنُمائی کیاور رات کو آگ کے سُتُون میں تاکہ جِس راستے اُنکو چلنا تھا اُس میں اُن کو رَوشنی مِلے۔

پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 9

سیاق و سباق میں نحمیاہ 9:12 لنک