21 چالِیس برس تک تُو بیابان میں اُن کی پرورِش کرتارہا۔وہ کِسی چِیز کے مُحتاج نہ ہُوئے ۔نہ تو اُن کے کپڑے پُرانے ہُوئےاور نہ اُن کے پاؤں سُوجے۔
پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 9
سیاق و سباق میں نحمیاہ 9:21 لنک