نحمیاہ 9:32 URD

32 سو اب اَے ہمارے خُدا بزُرگاور قادِر و مُہِیب خُداجو عہد و رحمت کو قائِم رکھتا ہےوہ دُکھ جو ہم پر اورہمارے بادشاہوں پر اور ہمارےسرداروں اور ہمارے کاہِنوںپر اور ہمارےنبِیوںاور ہمارے باپ دادا پر اور تیرے سب لوگوں پراسُور کے بادشاہوں کے زمانہ سے آج تک پڑاہےسو تیرے حضُور ہلکا نہ معلُوم ہو۔

پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 9

سیاق و سباق میں نحمیاہ 9:32 لنک