واعِظ 1:13 URD

13 اورمَیں نے اپنا دِل لگایا کہ جو کُچھ آسمان کے نِیچے کِیا جاتا ہے اُس سب کی تفتِیش و تحقِیق کرُوں ۔خُدانے بنی آدم کو یہ سخت دُکھ دِیا ہے کہ وہ مشقّت میں مُبتلارہیں۔

پڑھیں مکمل باب واعِظ 1

سیاق و سباق میں واعِظ 1:13 لنک