پَیدایش 13:3 URD

3 اور وہ کنعان کے جنُوب سے سفر کرتا ہُؤا بَیت ایل میں اُس جگہ پُہنچا جہاں پہلے بَیت ایل اور عی کے درمِیان اُس کا ڈیرا تھا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 13

سیاق و سباق میں پَیدایش 13:3 لنک