پَیدایش 13:9 URD

9 کیا یہ سارا مُلک تیرے سامنے نہیں؟ سو تُو مُجھ سے الگ ہو جا ۔ اگر تُو بائیں جائے تو مَیں دہنے جاؤں گا اور اگر تُو دہنے جائے تو مَیں بائیں جاؤں گا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 13

سیاق و سباق میں پَیدایش 13:9 لنک