پَیدایش 14:13 URD

13 تب ایک نے جو بچ گیا تھا جا کر ابرام عِبرانی کو خبر دی جو اِسکا ل اور عانیر کے بھائی ممر ے اموری کے بلُوطوں میں رہتا تھا اور یہ ابرام کے ہم عہد تھے۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 14

سیاق و سباق میں پَیدایش 14:13 لنک