پَیدایش 14:17 URD

17 اور جب وہ کِدر لاعمر اور اُس کے ساتھ کے بادشاہوں کو مار کر پِھرا تو سدُو م کا بادشاہ اُس کے اِستِقبال کو سوِی کی وادی تک جو بادشاہی وادی ہے آیا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 14

سیاق و سباق میں پَیدایش 14:17 لنک