پَیدایش 14:8 URD

8 تب سدُو م کا بادشاہ اور عمُورہ کا بادشاہ اور اَدمہ کا بادشاہ اور ضبوئِیم کا بادشاہ اور بالَع یعنی ضُغر کا بادشاہ نِکلے اور اُنہوں نے سدّیم کی وادی میں معرکہ آرائی کی۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 14

سیاق و سباق میں پَیدایش 14:8 لنک