پَیدایش 17:8 URD

8 اور مَیں تُجھ کو اور تیرے بعد تیری نسل کو کنعا ن کا تمام مُلک جِس میں تُو پردیسی ہے اَیسا دُوں گا کہ وہ دائِمی مِلکِیّت ہو جائے ۔ اور مَیں اُن کا خُدا ہُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 17

سیاق و سباق میں پَیدایش 17:8 لنک