پَیدایش 18:2 URD

2 اور اُس نے اپنی آنکھیں اُٹھا کر نظر کی اور کیا دیکھتا ہے کہ تِین مَرد اُس کے سامنے کھڑے ہیں ۔ وہ اُن کو دیکھ کر خَیمہ کے دروازہ سے اُن سے مِلنے کو دَوڑا اور زمِین تک جُھکا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 18

سیاق و سباق میں پَیدایش 18:2 لنک