پَیدایش 18:25 URD

25 اَیسا کرنا تُجھ سے بعید ہے کہ نیک کو بد کے ساتھ مار ڈالے اور نیک بد کے برابر ہو جائیں ۔ یہ تجھ سے بعید ہے ۔ کیا تمام دُنیا کا اِنصاف کرنے والا اِنصاف نہ کرے گا؟۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 18

سیاق و سباق میں پَیدایش 18:25 لنک