پَیدایش 18:30 URD

30 پِھر اُس نے کہا خُداوند ناراض نہ ہو تو مَیں کُچھ اَور عرض کرُوں ۔ شاید وہاں تِیس مِلیں ۔اُس نے کہا ۔ اگر مُجھے وہاں تِیس بھی مِلیں تَو بھی اَیسا نہیں کرُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 18

سیاق و سباق میں پَیدایش 18:30 لنک