پَیدایش 18:5 URD

5 مَیں کُچھ روٹی لاتا ہُوں ۔ آپ تازہ دَم ہو جائیں ۔ تب آگے بڑھیں کیونکہ آپ اِسی لِئے اپنے خادِم کے ہاں آئے ہیں ۔اُنہوں نے کہا جَیسا تُو نے کہا ہے وَیسا ہی کر۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 18

سیاق و سباق میں پَیدایش 18:5 لنک