پَیدایش 19:14 URD

14 تب لُوط نے باہر جا کر اپنے دامادوں سے جِنہوں نے اُس کی بیٹِیاں بیاہی تِھیں باتیں کِیں اور کہا کہ اُٹھو اور اِس مقام سے نِکلوکیونکہ خُداوند اِس شہر کو نیست کرے گا ۔ لیکن وہ اپنے دامادوں کی نظر میں مُضحِک سا معلُوم ہُؤا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 19

سیاق و سباق میں پَیدایش 19:14 لنک