پَیدایش 19:16 URD

16 مگر اُس نے دیر لگائی تو اُن مَردوں نے اُس کا اور اُس کی بِیوی اور اُس کی دونوں بیٹِیوں کا ہاتھ پکڑا کیونکہ خُداوند کی مِہربانی اُس پر ہُوئی اور اُسے نِکال کر شہر سے باہر کر دِیا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 19

سیاق و سباق میں پَیدایش 19:16 لنک