پَیدایش 19:19 URD

19 دیکھ تُو نے اپنے خادِم پر کرم کی نظر کی ہے اور اَیسا بڑا فضل کِیا کہ میری جان بچائی ۔ مَیں پہاڑ تک جا نہیں سکتا ۔ کہِیں اَیسا نہ ہو کہ مُجھ پر مُصِیبت آ پڑے اور مَیں مر جاؤں۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 19

سیاق و سباق میں پَیدایش 19:19 لنک