پَیدایش 19:2 URD

2 اور کہا اَے میرے خُداوندو اپنے خادِم کے گھر تشرِیف لے چلئے اور رات بھر آرام کِیجئے اور اپنے پاؤں دھوئِیے اور صُبح اُٹھ کر اپنی راہ لِیجئےاور اُنہوں نے کہا نہیں ہم چَوک ہی میں رات کاٹ لیں گے۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 19

سیاق و سباق میں پَیدایش 19:2 لنک