پَیدایش 19:28 URD

28 اور اُس نے سدُو م اور عمُور ہ اور اُس ترائی کی ساری زمِین کی طرف نظر کی اور کیا دیکھتا ہے کہ زمِین پر سے دُھواں اَیسا اُٹھ رہاہےجَیسے بھٹّی کا دُھواں۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 19

سیاق و سباق میں پَیدایش 19:28 لنک