پَیدایش 19:30 URD

30 اور لُوط ضُغر سے نِکل کر پہاڑ پر جا بسا اور اُس کی دونوں بیٹِیاں اُس کے ساتھ تِھیں کیونکہ اُسے ضُغر میں بستے ڈر لگا اور وہ اور اُس کی دونوں بیٹِیاں ایک غار میں رہنے لگے۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 19

سیاق و سباق میں پَیدایش 19:30 لنک