پَیدایش 2:9 URD

9 اور خُداوند خُدا نے ہر درخت کو جو دیکھنے میں خُوش نما اور کھانے کے لِئے اچھّا تھا زمِین سے اُگایا اور باغ کے بیِچ میں حیات کا درخت اور نیک و بَد کی پہچان کا درخت بھی لگایا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 2

سیاق و سباق میں پَیدایش 2:9 لنک