پَیدایش 20:6 URD

6 اور خُدا نے اُسے خواب میں کہا ہاں مَیں جانتا ہُوں کہ تُو نے اپنے سچّے دل سے یہ کِیا اور مَیں نے بھی تُجھے روکا کہ تُو میرا گُناہ نہ کرے ۔ اِسی لِئے مَیں نے تُجھے اُس کو چُھونے نہ دِیا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 20

سیاق و سباق میں پَیدایش 20:6 لنک