پَیدایش 20:9 URD

9 اور ابی مَلِک نے ابرہام کو بُلا کر اُس سے کہا کہ تُو نے ہم سے یہ کیا کِیا؟ اور مُجھ سے تیرا کیا قصُور ہُؤا کہ تُو مُجھ پر اور میری بادشاہی پر ایک گُناہِ عظِیم لایا؟ تُو نے مجھ سے وہ کام کِئے جِن کا کرنا مُناسِب نہ تھا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 20

سیاق و سباق میں پَیدایش 20:9 لنک