پَیدایش 21:12 URD

12 اور خُدا نے ابرہام سے کہا کہ تُجھے اِس لڑکے اور اپنی لَونڈی کے باعِث بُرا نہ لگے ۔ جو کُچھ سارہ تُجھ سے کہتی ہے تُو اُس کی بات مان کیونکہ اِضحاق سے تیری نسل کا نام چلے گا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 21

سیاق و سباق میں پَیدایش 21:12 لنک