پَیدایش 21:16 URD

16 اور آپ اُس کے مُقابِل ایک تِیر کے ٹپّے پر دُور جا بَیٹھی اور کہنے لگی کہ مَیں اِس لڑکے کا مَرنا تو نہ دیکُھوں ۔ سو وہ اُس کے مُقابِل بَیٹھ گئی اور چِلّا چِلّا کر رونے لگی۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 21

سیاق و سباق میں پَیدایش 21:16 لنک