پَیدایش 22:17 URD

17 مَیں تُجھے برکت پر برکت دُوں گا اور تیری نسل کو بڑھاتے بڑھاتے آسمان کے تاروں اور سمُندر کے کنارے کی ریت کی مانِند کر دُوں گا اور تیری اَولاد اپنے دُشمنوں کے پھاٹک کی مالِک ہو گی۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 22

سیاق و سباق میں پَیدایش 22:17 لنک