پَیدایش 23:11 URD

11 اَے میرے خُداوند یُوں نہ ہو گا بلکہ میری سُن ۔ مَیں یہ کھیت تُجھے دیتا ہُوں اور وہ غار بھی جو اُس میں ہے تُجھے دِئے دیتا ہُوں ۔ یہ مَیں اپنی قَوم کے لوگوں کے سامنے تُجھے دیتا ہُوں تُو اپنے مُردہ کو دفن کر۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 23

سیاق و سباق میں پَیدایش 23:11 لنک