پَیدایش 23:19 URD

19 اِس کے بعد ابرہام نے اپنی بِیوی سار ہ کو مَکفیلہ کے کھیت کے غار میں جو مُلکِ کنعان میں مَمرے یعنی حبرُون کے سامنے ہے دفن کِیا۔ 

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 23

سیاق و سباق میں پَیدایش 23:19 لنک