پَیدایش 23:4 URD

4 مَیں تُمہارے درمِیان پردیسی اور غریبُ الوطن ہُوں ۔ تُم اپنے ہاں گورِستان کے لِئے کوئی مِلکِیّت مُجھے دو تاکہ مَیں اپنے مُردہ کو آنکھ کے سامنے سے ہٹا کر دفن کر دُوں۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 23

سیاق و سباق میں پَیدایش 23:4 لنک