پَیدایش 24:10 URD

10 تب وہ نوکر اپنے آقا کے اُونٹوں میں سے دس اُونٹ لے کر روانہ ہُؤا اور اُس کے آقا کی اچھّی اچھّی چِیزیں اُس کے پاس تِھیں اور وہ اُٹھ کر مسوپتامیہ میں نحور کے شہر کو گیا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 24

سیاق و سباق میں پَیدایش 24:10 لنک