49 سو اب اگر تُم کرم اور راستی سے میرے آقا کے ساتھ پیش آنا چاہتے ہو تو مُجھے بتاؤ اور اگر نہیں تو کہہ دو تاکہ مَیں د ہنی یا بائیں طرف پِھر جاؤں۔
پڑھیں مکمل باب پَیدایش 24
سیاق و سباق میں پَیدایش 24:49 لنک