پَیدایش 24:67 URD

67 اور اِضحا ق رِبقہ کو اپنی ماں سار ہ کے ڈیرے میں لے گیا ۔ تب اُس نے رِبقہ سے بیاہ کر لِیا اور اُس سے مُحبّت کی اور اِضحاق نے اپنی ماں کے مَرنے کے بعد تسلّی پائی۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 24

سیاق و سباق میں پَیدایش 24:67 لنک