پَیدایش 25:13 URD

13 اور اِسمٰعیل کے بیٹوں کے نام یہ ہیں ۔ یہ نام ترتِیب وار اُن کی پَیدایش کے مُطابِق ہیں ۔ اِسمٰعیل کا پہلوٹھا نبایو ت تھا ۔ پِھر قِیدار اور اَد بئیل اور مِبسا م۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 25

سیاق و سباق میں پَیدایش 25:13 لنک