پَیدایش 25:16 URD

16 یہ اِسمٰعیل کے بیٹے ہیں اور اِن ہی کے ناموں سے اِن کی بستِیاں اور چھاؤنیاں نامزد ہُوئِیں اور یِہی بارہ اپنے اپنے قبِیلہ کے سردار ہُوئے۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 25

سیاق و سباق میں پَیدایش 25:16 لنک