پَیدایش 25:22 URD

22 اور اُس کے پیٹ میں دو لڑکے آپس میں مُزاحمت کرنے لگے ۔ تب اُس نے کہا اگر اَیسا ہی ہے تو مَیں جِیتی کیوں ہُوں؟ اور وہ خُداوند سے پُوچھنے گئی۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 25

سیاق و سباق میں پَیدایش 25:22 لنک