پَیدایش 26:1 URD

1 اور اُس مُلک میں اُس پہلے کال کے عِلاوہ جو ابرہام کے ایّام میں پڑا تھا پِھر کال پڑا ۔ تب اِضحا ق جرار کو فِلستِیوں کے بادشاہ اَبی مَلِک کے پاس گیا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 26

سیاق و سباق میں پَیدایش 26:1 لنک