پَیدایش 27:1 URD

1 جب اِضحاق ضعِیف ہو گیا اور اُس کی آنکھیں اَیسی دُھندلا گئیِں کہ اُسے دِکھائی نہ دیتا تھا تو اُس نے اپنے بڑے بیٹے عیسو کو بُلایا اور کہا اَے میرے بیٹے!اُس نے کہا مَیں حاضِر ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 27

سیاق و سباق میں پَیدایش 27:1 لنک