پَیدایش 27:34 URD

34 عیسو اپنے باپ کی باتیں سُنتے ہی بڑی بُلند اور حسرت ناک آواز سے چِلّا اُٹھا اور اپنے باپ سے کہا مُجھ کو بھی دُعا دے۔ اَے میرے باپ! مُجھ کو بھی۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 27

سیاق و سباق میں پَیدایش 27:34 لنک