پَیدایش 27:4 URD

4 اور میری حسب ِپسند لذِیذ کھانا میرے لِئے تیّار کر کے میرے آگے لے آ تاکہ مَیں کھاؤں اور اپنے مَرنے سے پہلے دِل سے تُجھے دُعا دُوں۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 27

سیاق و سباق میں پَیدایش 27:4 لنک