پَیدایش 29:10 URD

10 جب یعقُوب نے اپنے ماموں لابن کی بیٹی راخِل کو اور اپنے ماموں لابن کے ریوڑ کو دیکھا تو وہ نزدِیک گیا اور پتھّر کو کُنوئیں کے مُنہ پر سے ڈُھلکا کر اپنے ماموں لابن کے ریوڑ کو پانی پلایا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 29

سیاق و سباق میں پَیدایش 29:10 لنک