پَیدایش 29:15 URD

15 تب لابن نے یعقُوب سے کہا چُونکہ تُو میرا رِشتہ دار ہے تو کیا اِس لِئے لازِم ہے کہ تُو میری خِدمت مُفت کرے؟ سو مُجھے بتا کہ تیری اُجرت کیا ہو گی؟۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 29

سیاق و سباق میں پَیدایش 29:15 لنک