پَیدایش 29:33 URD

33 وہ پِھر حامِلہ ہُوئی اور اُس کے بیٹا ہُؤا ۔ تب اُس نے کہا کہ خُداوند نے سُنا کہ مُجھ سے نفرت کی گئی اِس لِئے اُس نے مُجھے یہ بھی بخشا ۔ سو اُس نے اُس کا نام شمعُو ن رکھّا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 29

سیاق و سباق میں پَیدایش 29:33 لنک