پَیدایش 3:1 URD

1 اور سانپ کُل دشتی جانوروں سے جِن کو خُداوند خُدا نے بنایا تھا چالاک تھا اور اُس نے عَورت سے کہا کیا واقِعی خُدا نے کہا ہے کہ باغ کے کِسی درخت کا پَھل تُم نہ کھانا؟۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 3

سیاق و سباق میں پَیدایش 3:1 لنک