پَیدایش 3:5 URD

5 بلکہ خُدا جانتا ہے کہ جِس دِن تُم اُسے کھاؤ گے تُمہاری آنکھیں کُھل جائیں گی اور تُم خُدا کی مانِند نیک و بد کے جاننے والے بن جاؤ گے۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 3

سیاق و سباق میں پَیدایش 3:5 لنک